: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
2ہزار 300 کروڑ روپے کا کالا دھن جمع کرنے کے الزام میں دلی ہوائی اڈے سے
گرفتار کانپور کے رم جھم اسپات گروپ کے مالک یوگیش اگروال کو اقتصادی جرائم
شاخ کے جیوڈیشیل مجسٹریٹ نے 14 دن کے لئے عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ سینٹرل کسٹم ایکسائز کے وجیلنس ڈائریکٹریٹ نے اس برس ستمبر میں رم جھم
اسپات گروپ سے متعلق کمپنیوں اور اس کے الگ الگ مقامات پر واقع دفاتر پر
چھاپے مار کر ریکارڈ ضبط کئےتھے۔ ذرائع کے مطابق دلی سے گئی ٹیم نے رم جھم اسپات کے کانپور، ہمیر پور اور
اناؤ میں بارہ سے زیادہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے اور اس دوران تقریباً 100
کروڑ روپے کے ایکسائز ڈیوٹی کی چوری کے ثبوت ملے تھے۔